کینیڈا کے شہر سرے میں ’خالصتان ایمبیسی‘ قائم کر دی گئی
Posted in: Breaking News, Canada, Newsسکھوں کی عالمی تنظیم ’سِکھس فار جسٹس‘ نے گرو نانک سکھ گوردوارہ ٹیمپل کے تعاون سے کینیڈا کے شہر سرے میں ’خالصتان ایمبیسی‘ قائم کر دی۔ بھارتی میڈیا رورٹس کے مطابق سکھ کمیونٹی کے عالمی پلیٹ فارم ’سِکھس فار جسٹس‘ (ایس ایف جے) کی قیادت میں کینیڈین شہر سرے میں ’ریپبلک آف خالصتان‘ کا علامتی […]