’مجھے کسی سے ڈرنا ہوتا تو 2018ء میں ہی ڈر جاتی‘، محمد شامی کی اہلیہ کی مبہم پوسٹ
Posted in: Entertainment, Newsبھارتی کرکٹ ٹیم کے اسٹار فاسٹ بولر محمد شامی کے انٹرویو کے بعد اہلیہ حسین جہاں نے مبہم پوسٹ سوشل میڈیا پر شیئر کر دی۔ حسین جہاں کے مطابق نہ ماضی میں کبھی کسی کے دباؤ میں آئی ہیں نہ ہی مشتقبل میں کسی کو اپنی زندگی برباد کرنے نہیں دیں گی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس […]