عظمیٰ خان نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا، پی ٹی آئی میں نیا تنازع کھڑا ہوگیا
Posted in: Breaking News, News, Pakistanبانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی ہمشیرہ عظمیٰ خان نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا، جس کے بعد پارٹی میں نیا تنازع کھڑا ہوگیا ہے۔ انہوں نے انکشاف کیا کہ بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ ضمنی الیکشن نہ لڑو جبکہ پارٹی کی سیاسی کمیٹی نے ضمنی انتخاب لڑنے کا فیصلہ […]