ٹرمپ کا آئندہ 24 گھنٹوں میں بھارت پر مزید ٹیرف لگانے کا اعلان
Posted in: Breaking News, News, Worldامریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آئندہ 24 گھنٹوں میں بھارت پر مزید ٹیرف لگانے کا اعلان کر دیا۔ اس حوالے سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ بھارت کے موجودہ 25 فیصد ٹیرف میں 24 گھنٹوں میں کافی اضافہ کیا جائے گا۔ان کا کہنا ہے کہ بھارت روس سے تیل کی خریداری […]