Monthly Archives: July 2025
-
-
معروف بھارتی پلے بیک گلوکار پر قاتلانہ حملہ، بال بال بچ گئے
Posted in: Entertainment, Newsبھارتی فلم کے گیت ’لڑکی بیوٹی فل‘ سے مشہور گلوکار فاضلپوریہ پر قاتلانہ حملہ ہوگیا، وہ خوش قسمتی سے محفوظ رہے، پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دیں۔ بھارتی ہریانوی میوزک انڈسٹری کے مشہور گلوکار اور ریپر فاضلپوریہ راہول یادو فائرنگ کے ایک دل دہلا دینے والے واقعے میں بال بال بچ گئے۔ یہ […]
-
چینی کی خوردہ قیمت 165 روپے کلو، حکومت اور شوگر ملز میں اتفاق،
Posted in: Breaking News, News, Pakistanحکومت اور شوگر مالکان کے درمیان معاملات طے پاگئے، جسکے بعد چینی کی ایکس مل قیمت 165 روپے فی کلو گرام مقرر کردی گئی ہے، وزارت غذائی تحفظ نے کہا ہے کہ تمام صوبائی حکومتیں اس فیصلے کی روشنی میں عوام کو سستی چینی کی دستیابی یقینی بنائینگی۔ دوسری جانب سابق نگراں وفاقی وزیر فواد […]
-
آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کو 27 رنز پر آل آؤٹ کردیا
Posted in: Breaking News, News, Sportsآسٹریلیا نے تیسرے اور آخری ڈے نائٹ ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز میں ویسٹ انڈیز کو 27 رنز پر آل آؤٹ کر کے 176 رنز سے ہرا دیا۔ کنگسٹن میں کھیلے جانے والے ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز ٹیم دوسری اننگز میں صرف 27 رنز بنا سکی، یہ مکمل ٹیسٹ اننگز کا دوسرا کم ترین ٹوٹل […]
-
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی کا تسلسل برقرار، 1 لاکھ 37 ہزار کی حد عبور
Posted in: Breaking News, News, Pakistanپاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی زبردست تیزی کے تسلسل کے باعث نیا ریکارڈ بن گیا، 100 انڈیکس 1 لاکھ 37 ہزار کی حد عبور کرگیا۔بازار حصص میں کاروبار کے دوران 100 انڈیکس میں 1 ہزار 176 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا جس کے بعد انڈیکس 1 لاکھ […]
-
شہید 12 سائنسدانوں نے 100 سائنسدان بنائے، عباس عراقچی
Posted in: Breaking News, News, Worldایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ دو سال پہلے نیتن یاہو نے غزہ جنگ میں فتح کی بات کی لیکن سب اُلٹ ہوا۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیلی حملوں میں شہید 12 سائنسدانوں نے 100 سے زائد نئے سائنسدان بنائے۔عباس عراقچی کا کہنا تھا کہ حماس میں دو لاکھ نئی بھرتیوں کے […]
-
اسرائیل، نیتن یاہو کے اقتدار کو خطرہ، مذہبی جماعت حکومت سے علیحدہ
Posted in: Breaking News, News, Worldاسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی حکومت کو دھچکا لگ گیا، الٹرا آرتھوڈوکس جماعتوں میں سے ایک یو ٹی جے نے نیتن ہایو کی کابینہ اور حکومت سے علیحدگی اختیار کرلی۔ خبر رساں اداروں کے مطابق مذہبی طلبہ کو فوجی خدمات سے مستثنیٰ قرار دینے کا قانون نہ بنانے پر تنازعہ شدت اختیار کرگیا ہے۔اس سلسلے […]
-
زمانہ ایٹمی، ہم مٹی کے تندور تحریر: نجیم شاہ
Posted in: Article, News(مزاحیہ آئینہ) دنیا ایٹم بم کے زور پر مریخ پر بستیاں بنانے کا سوچ رہی ہے اور ہم اب بھی اپنی عظمتِ رفتہ کے تندور میں کلچے لگا رہے ہیں۔ جب دُنیا مصنوعی ذہانت سے مستفیدہو رہی ہو، اے آئی روبوٹ نوکریاں چھین رہے ہوں،اور آپ خالہ کے ہاتھ کی بنی ’’روایتی روٹی‘‘ پر فخر […]
-
انگلینڈ اور بھارت کا لارڈز ٹیسٹ دلچسپ مرحلے میں داخل
Posted in: News, Sportsانگلینڈ اور بھارت کے درمیان لارڈز میں کھیلا جا رہا ٹیسٹ میچ دلچسپ مرحلے میں داخل ہو گیا۔ میزبان انگلینڈ اور بھارت کے درمیان 5 میچز کی سیریز کا تیسرا ٹیسٹ لارڈز میں جاری ہے جہاں میچ کے 4 دن کا کھیل ختم ہو گیا اور آخری دن میچ دلچسپ مرحلے میں داخل ہو چکا […]
-
سینئر اداکارہ افشاں قریشی کا اپنی لو میرج پر انکشاف
Posted in: Entertainment, Newsپاکستان کی معروف اور باصلاحیت اداکارہ اور سپر اسٹار فیصل قریشی کی والدہ افشاں قریشی نے حال ہی میں نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں اپنی زندگی کے اہم اور جذباتی پہلو سے پردہ اٹھایا۔ اداکارہ نے اپنے مرحوم شوہر عابد قریشی کے ساتھ ہونے والی لو میرج کے حوالے سے گفتگو کی، جو […]




Article
Markham Hotel Attack is Another Sign of Worsening Islamophobia.NCCM
Posted in: Article, NewsAsalamu alaikum / Peace be upon you Sometimes, it is almost impossible to put into words the raw emotions involved with our work. When we learned about the 54-year-old hotel employee viciously beaten in Markham, Ontario, we initially had little idea about his injuries. Yet when we found out just how badly he suffered, our anguish, disgust, […]
Read More-
نازک موڑ: ہماری دائمی منزل تحریر: نجیم شاہ
Posted in: Article, News -
-
-
sports
جنوبی افریقا کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے پاکستان کے 11 کھلاڑیوں کے نام فائنل ہوگئے
Posted in: News, Sportsانٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹیسٹ چیمپئن شپ کے چوتھے سائیکل 27-2025 میں پاکستان کرکٹ ٹیم شان مسعود کی قیادت میں دو ٹیسٹ پر مشتمل سیریز دفاعی چیمپئن جنوبی افریقا کے خلاف کھیلنے میدان میں اتر رہی ہے۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں اتوار سے شروع ہونے والے پہلے ٹیسٹ میں پاکستان ٹیم 7 بیٹرز، […]
Read More-
کرسٹیانو رونالڈو پہلے کھرب پتی فٹبالر بن گئے
Posted in: News, Sports -