اسرائیل اور ایران میں جنگ بندی کا آغاز ہوگیا، امریکی صدر
Posted in: Breaking News, News, Worldامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کا آغاز ہونے کا اعلان کیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اسرائیل اور ایران میں جنگ بندی کا آغاز ہوگیا، اسرائیل کی فضائی حدود کھول دی گئی ہے۔ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے ایک بیان میں کہا […]