class="archive date wp-theme-resolution eio-default elementor-default elementor-kit-7">

Daily Archives: 7 June 2025

  • جنگ بندی کو ٹرمپ نے بھارت کی چِڑ بنا دیا
    Posted in: Breaking News, News, World

    امریکی صدر ٹرمپ نے پاک بھارت جنگ بندی کا سہرا ایک بار پھر اپنے سر لے لیا، کہا کہ بھارت اور پاکستان جنگ کے اگلے مرحلے میں جوہری ہتھیار استعمال کرسکتے تھے۔ پاکستان اور بھارت کو کہا کہ اگر ایک دوسرے پر بم گرائے تو تجارت نہیں کریں گے، میرے تجارت سے متعلق بات کرنے […]

  • قربانی کا گوشت محفوظ رکھنے کے چند آمودہ طریقے
    Posted in: Breaking News, Health, News

    عموماً موسمِ گرما میں گوشت محفوظ رکھنا ایک چیلنج ہوتا ہے چونکہ قربانی کا گوشت تازہ اور صحت کےلیے مفید ہوتا ہے، اِس لیے اسے کافی دنوں تک فریزر میں محفوظ رکھا جا سکتا ہے، لیکن تین سے چھے ماہ کے عرصے میں اس کے خواص کم ہونا شروع ہو جاتے ہیں۔ گوشت کو خراب […]

  • ملک بھر میں عیدالاضحیٰ کے اجتماعات، سنت ابراہیمی کی ادائیگی
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    ملک بھر میں عیدالاضحیٰ آج مذہبی عقیدت و احترام اور جوش وجذبے سے منائی جا رہی ہے، نماز عید کی ادائیگی کے بعد لاکھوں مسلمان سنت ابراہیمیؑ کی پیروی میں مصروف ہیں۔ کراچی، لاہور، اسلام آباد، پشاور اور کوئٹہ سمیت ملک کے چھوٹے بڑے شہروں اور قصبوں میں نماز عید کے روح پرور اجتماعات کا […]

  • غزہ، عید کے دن بھی بھوک کا راج، اسرائیلی بمباری سے 42 شہید
    Posted in: Breaking News, News, World

     غزہ میں عید الاضحی کے دن بھی بھوک کا راج رہا، اسرائیلی طیاروں نے عید کی صبح سے بمباری کا سلسلہ جاری رکھا جس کے نتیجے میں42فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے، خان یونس میں عمارت میں دھماکے سے 4اسرائیلی فوجی ہلاک اور5زخمی ہوگئے، اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے ہلاکتوں کی تصدیق کردی ، رفح […]

  • روس ہم سے جنگ پر ہے، امریکا اب قابلِ بھروسہ نہیں، برطانوی مشیر
    Posted in: Breaking News, News, World

    برطانیہ کے سینئر مشیر و حکومتی دفاعی ماہر فیونا ہل نے تاریخی وارننگ دیتے ہوئے خبردار کیا ہے روس برطانیہ کے خلاف “جنگ کی حالت” میں ہے اور یہ یوکرین سے آگے پورے یورپ پر غلبے کی کوشش کر رہا ہے۔فیونا ہل کا کہنا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی واپسی کے بعد امریکہ “غیر قابلِ بھروسہ اتحادی” […]

Newsletter