ہانیہ عامر کی وائرل پولیس افسر شبانہ سے ملاقات
Posted in: Entertainment, Newsمعروف اداکارہ اور ڈمپل کوئین ہانیہ عامر کی نوجوان کی تلاش میں پاکستان پہنچنے والی امریکی خاتون اونیجا رابنسن کی ویڈیوز سے مشہور پولیس افسر شبانہ جیلانی سے ملاقات کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر کی سوشل میڈیا پر ایک دلچسپ لمحے کی ویڈیو گردش کر رہی ہے جب ان کی ملاقات انٹرنیٹ پر […]