امریکی خفیہ دستاویزات لیک، اسرائیل کا ایران پر حملے کا منصوبہ منظر عام پر
Posted in: Breaking News, News, Worldنیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق 2 انتہائی خفیہ و حساس امریکی انٹیلی جنس دستاویزات لیک ہو گئی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق نیشنل جیو اسپیشل انٹیلی جنس ایجنسی (این جی اے) سے شروع ہونے والی دستاویزات اسرائیلی فوجی مشقوں اور آپریشنل تیاریوں کے بارے میں بصیرت پیش کرتی ہیں۔ان دستاویزات میں امریکی […]