پاکستان کی ایران کیخلاف اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت
Posted in: Breaking News, News, Worldپاکستان نے ایران کے خلاف اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت کردی۔ ترجمان دفترِ خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ اسرائیلی فوجی حملے ایران کی خود مختاری اور علاقائی سالمیت کی خلاف ورزی ہیں۔ترجمان نے کہا ہے کہ اسرائیلی فوجی حملے اقوامِ متحدہ کے چارٹر اور بین الاقوامی قوانین کی سنگین خلاف ورزی ہے، […]