ساٹھ ہزار کیسز جسٹس منصور فارمولا منظور، چیف جسٹس کی زیر صدارت فل کورٹ
Posted in: Breaking News, News, Pakistanسپریم کورٹ کے فل کورٹ اجلاس میں جسٹس منصور علی شاہ کی جانب سے تیارکردہ’’ کیس مینجمنٹ پلان‘‘پر عملدرآمد کرتے ہوئے تقریبا ً 60 ہزار زیر التواء مقدمات کا بوجھ کم کرنے کے لئے انفارمیشن ٹیکنالوجی کے استعمال کو یقینی بنانے کے عزم کا اعادہ جبکہ فوجداری اور دیوانی مقدمات تیزی سے نمٹانے کیلئے مخصوص […]