جیل میں بیٹھے شخص سے پوچھیں خیبر پختونخوا کیلئے کیا کیا؟ نواز شریف
Posted in: Breaking News, News, Pakistanپاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ بھیڑ بکریوں کی طرح پیچھے چلنے والے جیل میں بیٹھے شخص سے پوچھیں کہ خیبر پختونخوا کیلئے کیا کیا ہے؟ بانی پی ٹی آئی کا نام لیے بغیر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ کہتا تھا گلے میں رسا ڈال […]