کراچی میں دھماکا، غیرملکیوں سمیت 3 افراد ہلاک
Posted in: Breaking News, News, Pakistanکراچی ایئرپورٹ سگنل کے قریب زور دار دھماکا ہوا جس میں غیر ملکیوں سمیت 3 افراد ہلاک ہو گئے اور 17 افراد زخمی ہو گئے، زخمی مخلتف اسپتالوں میں زیر علاج ہیں جبکہ نشانہ بننے والی گاڑی میں غیرملکی سوار تھے۔ دھماکے سے 2 گاڑیوں اور 2 موٹر سائیکلوں میں آگ لگی، اطلاع پر فائر بریگیڈ کی […]