کوپ 16، 80 فیصد ممالک قدرتی ماحول محفوظ رکھنے کیلئے منصوبے جمع کرانے میں ناکام
Posted in: Breaking News, News, Worldتقریباً 80 فیصد سے زائد ممالک رواں ماہ ہونے والی موسمیاتی کانفرنس کوپ 16 کے لیے قدرتی ماحول محفوظ رکھنے کے لیے منصوبے جمع کرانے میں ناکام رہے۔ برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق صرف 25 ممالک نے منصوبے جمع کرائے۔میڈیا کی رپورٹ کے مطابق 2 سال قبل کینیڈا کے شہر مونٹریال میں ہونے والی موسمیاتی […]