ایرانی صوبے سیستان بلوچستان میں فائرنگ، 200 سے زائد افراد جاں بحق، افغان میڈیا کا دعویٰ
Posted in: Breaking News, News, Worldایرانی صوبے سیستان بلوچستان میں فائرنگ سے درجنوں افغان شہریوں کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں۔ افغان میڈیا کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ افغان شہری غیرقانونی طریقے سے ایران میں داخل ہونے کی کوشش کر رہے تھے۔ ایران میں داخل ہونے والے افغان شہریوں کو ہلکے اور بھاری ہتھیاروں سے نشانہ […]