انٹرنیشنل فائٹنگ ٹورنامنٹ تھری: بھارتی ایم ایم اے کا 11 رُکنی دستہ لاہور پہنچ گیا
Posted in: News, Sportsانٹرنیشنل فائٹنگ ٹورنامنٹ تھری میں شرکت کیلئے بھارتی مکسڈ مارشل آرٹس کا 11 رُکنی دستہ واہگہ بارڈر کے راستے لاہور پہنچ گیا۔ پاکستان مکسڈ مارشل آرٹس فیڈریشن کے عہدیداران نے مہمان فائٹرز کا استقبال کیا۔ بھارتی مکسڈ مارشل آرٹس کا دستہ واہگہ بارڈر کے ذریعے لاہور پہنچا تو پاکستان مکسڈ مارشل آرٹس کے فیڈریشن کے […]