گوہر رشید نے اپنی زندگی کے اہم راز سے پردہ اُٹھا دیا
Posted in: Entertainment, Newsپاکستان کے معروف اداکار گوہر رشید نے اہم راز سے پردہ اُٹھاتے ہوئے اپنی زندگی میں کسی خاص لڑکی کی موجودگی کا اعتراف کر لیا۔ حال ہی میں اداکار نے ساتھی فنکارہ و میزبان اشنا شاہ کے پروگرام میں شرکت کی جہاں انہوں نے مختلف امور پر اپنے خیالات کا کھل کر اظہار کیا اور […]