بھارت الزامات کو سنجیدہ لے کر کینیڈا سے تعاون کرے، امریکا
Posted in: Breaking News, Canada, Newsترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا ہے کہ امریکی شہری کی قاتلانہ سازش سے متعلق بھارت الزامات کو سنجیدہ لے اور کینیڈین حکومت سے تعاون کرے،انڈیا کیخلاف جوہری مواد کی اسمگلنگ کی تحقیقات کے پاکستانی مطالبے سے آگاہ ہیں امریکا ہر ملک کے خود مختار گروپ میں شریک ہونے کے حق کا احترام […]