Weekly Nawai Pakistan E Paper 03-10-2024
Posted in: E Paper 2024, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai Pakistan E Paper 03-10-2024
All Weekly Nawai Pakistan E Paper 03-10-2024
وزیراعظم شہباز شریف سے پاکستان کے دورے پر آئے مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے ملاقات کی ہے۔ اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات سے قبل وزیراعظم نے ذاکر نائیک کا خیرمقدم کیا اور کہا کہ آپ کی پاکستان آمد باعث افتخار ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ میں آپ کے لیکچرز بڑے شوق سے سنتا […]
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ بھیڑ بکریوں کی طرح پیچھے چلنے والے جیل میں بیٹھے شخص سے پوچھیں کہ خیبر پختونخوا کیلئے کیا کیا ہے؟ بانی پی ٹی آئی کا نام لیے بغیر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ کہتا تھا گلے میں رسا ڈال […]
چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے آرٹیکل 63 اے تشریح نظرِ ثانی کیس کے بینچ تشکیل پر پی ٹی آئی کے وکیل علی ظفر کا اعتراض مسترد کر دیا۔سپریم کورٹ آف پاکستان میں آرٹیکل 63 اے تشریح نظرِ ثانی کیس کی سماعت چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی 5 رکنی لارجر بینچ نے کی۔بینچ […]
بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ ودیا بالن کار حادثے میں بال بال بچ گئیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق 45 سالہ ودیا بالن اپنی نئی فلم کی شوٹنگ مکمل کروا کر ایک میٹنگ کے سلسلے میں باندرا جا رہی تھیں کہ حادثے کا شکار ہو گئیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ کی گاڑی کو دوسری گاڑی نے پیچھے […]
لبنان سے اسرائیل کے شمالی علاقوں میں آج صبح سے تقریباً 100 راکٹ داغے گئے۔اسرائیلی فوج کے مطابق لبنان سے داغے جانے والے راکٹوں سے کوئی زخمی نہیں ہوا۔ حوثی اسرائیل کیخلاف کارروائی میں حصّہ لینے کیلئے تیار اس حوالے سے حوثی ترجمان کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے خلاف کسی بھی مشترکہ فوجی کارروائی میں […]
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای اسرائیل پر حملے کے بعد پہلی بار منظر عام پر آ گئے۔ انہوں نے اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے طلباء سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ خطے میں بےامنی کی جڑ امریکا اور بعض یورپی ممالک ہیں۔ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای کا کہنا ہے […]
ایران نےاسرائیل پر حملہ کردیا ، سیکڑوں بیلسٹک میزائل داغ دیئے، اسرائیلی میڈیا کے مطابق تل ابیب اور مقبوضہ بیت المقدس میں درجنوں دھماکے ہوئے،دارالحکومت سمیت اسرائیل بھر میں سائرن بجائے جاتے رہے، تمام شہریوں کو محفوظ مقام پر منتقل ہونے کا حکم دیا گیا۔ لاکھوں اسرائیلی بنکرز میں پناہ لینے پر مجبور ہوگئے، ایران […]
Asalamu alaikum / Peace be upon you What was already a very difficult time for our community, and the wider ummah, has turned even more difficult. I want you to know that our team sees you. We are here. We will not stop working. As IDF soldiers cross into the sovereign nation of Lebanon, every […]
دبئی :ڈی پی ورلڈ انٹرنیشنل لیگ ٹی 20 ڈیویلپمنٹ ٹورنامنٹ کا دوسرا ایڈیشن اتوار 6 اکتوبر سے آئی سی سی اکیڈمی اوول ون میں شروع ہوگا۔ گزشتہ برس کی طرح رواں سال بھی 18 میچوں پر مشتمل ٹورنامنٹ میں 6 ٹیمیں شریک ہوں گی جو سنگل لیگ کی بنیاد پر کھیلا جائے گا۔ ٹیموں کا […]
Asalamu alaikum / Peace be upon you Sometimes, it is almost impossible to put into words the raw emotions involved with our work. When we learned about the 54-year-old hotel employee viciously beaten in Markham, Ontario, we initially had little idea about his injuries. Yet when we found out just how badly he suffered, our anguish, disgust, […]
Read Moreانٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹیسٹ چیمپئن شپ کے چوتھے سائیکل 27-2025 میں پاکستان کرکٹ ٹیم شان مسعود کی قیادت میں دو ٹیسٹ پر مشتمل سیریز دفاعی چیمپئن جنوبی افریقا کے خلاف کھیلنے میدان میں اتر رہی ہے۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں اتوار سے شروع ہونے والے پہلے ٹیسٹ میں پاکستان ٹیم 7 بیٹرز، […]
Read More