class="archive date elementor-default elementor-kit-7">

Daily Archives: 1 October 2024

  • اثریہ ٹرسٹ ہسپتال بھٹیال کے زیر اہتمام اثریہ فری ڈسپنسری میں ایک روز ہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد۔
    Posted in: Health, News

    اثریہ فری ڈسپنسری بھٹیال میں فری میڈیکل کیمپ میں پورا دن مریضوں کا تانتا بندھا رہا۔ جہلم (زاہد خورشید)تعلیم دین کے ساتھ ساتھ خدمت انسانیت ہمارا نصب العین ہے، ان خیالات کا اظہار جامعہ علوم اثریہ جہلم کے مہتمم اور مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے نائب امیر حافظ عبدالحمید عامر نے اثریہ فری ڈسپنسری […]

  • وزیرِ اعظم نے پاکستان پہنچتے ہی آج اہم اجلاس طلب کر لیا
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    وزیرِ اعظم شہباز شریف نے آج اہم اجلاس طلب کر لیا۔اجلاس میں وزراء اور تمام متعلقہ اداروں کے حکام کو طلب کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں ایس سی او اجلاس کی تیاری سے متعلق جائزہ لیا جائے گا۔اجلاس میں ملائیشین وزیرِ اعظم کے دورے سے متعلق تیاریوں کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔ذرائع […]

  • جوبرگ بنگلہ ٹائیگرز زیم افرو ٹی 10 سیزن 2 کی فاتح
    Posted in: News, Sports

    ہرارے : زمبابوے کے نوجوان فاسٹ بولر ٹیناشے مچاوایا کی شاندار بولنگ سے نہ صرف کیپ ٹاؤن اسیمپ آرمی کو شکست دی بلکہ جوبرگ بنگلہ ٹائیگرز کو زیم افرو ٹی 10 سیزن 2 کا فاتح بھی بنادیا۔ ہرارے اسپورٹس کلب میں کھیلے گئے میچ میں سکندر رضا کی کپتانی میں ٹائیگرز کو ایک مرحلے پر […]

  • لاہور: شوکت خانم اسپتال کے قریب روڈ پر اچانک گڑھا بن گیا
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں شوکت خانم اسپتال کے قریب مین روڈ پر اچانک گڑھا بن گیا۔ ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق گڑھے میں ایک گاڑی اور 2 موٹرسائیکلیں گر گئیں، شہریوں نے سیڑھی لگا کر گڑھے میں پھنسے افراد کو نکالا۔کچھ دیر بعد کرین کے ذریعے گاڑی اور موٹرسائیکلوں کو بھی گڑھے سے […]

  • ماؤنٹ ایورسٹ کی بلندی میں اضافے کی وجوہات سامنے آ گئیں
    Posted in: News, Regional

    نیپال میں موجود دنیا کے بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ کی بلندی میں اضافہ ہو رہا ہے۔اب تک ماؤنٹ ایورسٹ کی بلندی میں 15 سے 50 میٹر کا اضافہ ہو چُکا ہے۔یونیورسٹی کالج لندن (یو سی ایل) کے محققین کی تحقیق کے نتائج کے مطابق ماؤنٹ ایورسٹ کی بلندی میں 75 کلومیٹر دور واقع ارون بیسن […]

  • گووندا فائرنگ سے زخمی
    Posted in: Breaking News, Entertainment, News

    بالی ووڈ اداکار گووندا گھر میں گولی چلنے سے زخمی ہو گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق 60 سالہ اداکار سے لائسنس یافتہ ریوالور سے غلطی سے گولی چل گئی جو کہ ان کی ٹانگ پر لگی جس سے وہ زخمی ہو گئے۔ممبئی پولیس کے مطابق گووندا کو آج صبح اپنے ہی گھر پر ٹانگ میں گولی […]

  • کراچی: ڈاکٹر ذاکر نائیک کیلئے انتہائی سخت سیکیورٹی انتظامات
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    کراچی میں معروف اسلامی اسکالر مبلغ ڈاکٹر ذاکر نائیک کے لیے انتہائی سخت سیکیورٹی انتظامات کر لیے گئے۔ اس حوالے سے پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر ذاکر نائیک کی سیکیورٹی ایس ایس یو کے حوالے کر دی گئی۔2 اکتوبر کی دوپہر کراچی ایئر پورٹ پر گورنر کامران ٹیسوری، وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ […]

  • بیروت: لبنان پر اسرائیل نے زمینی حملہ شروع کردیا، اسرائیلی میڈیا
    Posted in: Breaking News, News, World

    لبنان پر اسرائیل نے زمینی حملہ شروع کردیا، جنوبی لبنان پر اسرائیلی ٹینک اور آرٹیلری کے حملے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ اسرائیلی فوج کابینہ کی منظوری کے بعد زمینی پیش قدمی شروع کردے گی۔ اسرائیلی عہدیداران کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج جنوبی لبنان کے دیہاتوں میں محدود پیمانے پر ٹارگٹڈ کاروائیاں کرے گی۔عرب […]

Newsletter