پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کر دی گئی
Posted in: Breaking News, News, Pakistanپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا گیا۔وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے فی لیٹر کمی کر دی گئی ہے۔پیٹرول کی نئی قیمت 259 روپے 34 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے، جبکہ ڈیزل کی قیمت 276 روپے 21 پیسے فی لیٹر برقرار رکھی گئی ہے۔مٹی […]