پاک ایران کشیدگی، چین کی ثالثی کی پیشکش
Posted in: Breaking News, News, Worldپاکستان اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی پر چین کی جانب سے ثالثی کی پیشکش کی گئی ہے۔کراچی میں چین کے قونصل جنرل یانگ یوڈونگ نے ’جیو نیوز‘ کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے بتایا ہے کہ پاکستان اور ایران خطے اور مسلم دینا کے اہم ممالک ہیں، امید ہے کہ پاک ایران اختلافات بات چیت […]