نو مئی مقدمات: بانی پی ٹی آئی سے 12 افسران کی ڈھائی گھنٹے تک تفتیش
Posted in: Breaking News, News, Pakistanراولپنڈی پولیس نے بانی پی ٹی آئی کو 9 مئی کے 12 مقدمات میں شامل تفتیش کر لیا۔جیل ذرائع کا کہنا ہے کہ اڈیالہ جیل میں 12 تفتیشی افسران پر مشتمل ٹیم بانی پی ٹی آئی سے تفتیش کی۔انسداد دہشت گردی عدالت نے پولیس کو بانی پی ٹی آئی سے 2 روزہ تفتیش کی اجازت […]