پاکستان میں ٹارگٹ کلنگ کرنے اور کرانے والے دو بھارتی ایجنٹ پکڑ لیے، سیکرٹری خارجہ
Posted in: Breaking News, News, Pakistanسیکرٹری خارجہ سائرس سجاد قاضی نے کہا ہے کہ پاکستان میں ٹارگٹ کلنگ کرنے اور کرانے والے دو بھارتی ایجنٹ پکڑ لیے، شاہد لطیف کو سیالکوٹ میں اور محمد ریاض کو راولا کوٹ میں قتل کیا گیا، تفتیش سے پتا چلا کہ بھارتی ایجنٹ اس میں ملوث ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سیکریٹری […]