class="archive date elementor-default elementor-kit-7">

Daily Archives: 14 January 2024

  • سینئر اداکار شوکت زیدی انتقال کرگئے
    Posted in: Entertainment, News

    پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار شوکت زیدی 72 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔شوکت زیدی پچھلے کچھ عرصہ سے گردوں کی بیماری میں مبتلا ہونے کی وجہ سے لاہور کے نجی اسپتال میں زیرِ علاج تھے۔اداکاری کے علاوہ وہ 1970ء سے 1998ء تک صحافت کے شعبے سے بھی وابستہ رہے۔اُنہوں نے بطور مصنف […]

  • نیوزی لینڈ نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھی پاکستان کو ہرا دیا
    Posted in: News, Sports

    نیوزی لینڈ نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھی پاکستان کو ہرا کر 5 میچز کی سیریز میں دو صفر کی برتری حاصل کر لی۔آج ہیملٹن میں کھیلے گئے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو جیت کے لیے 195 رنز کا ہدف دیا تھا جس کے جواب میں پاکستان ٹیم 19.3 اوورز میں […]

  • ملک بھر میں پیاز کی قیمتیں بے قابو
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    ملک بھر میں پیاز کی قیمتیں بے قابو ہوگئیں، کراچی، کوئٹہ اور لاہور میں اوّل درجے کی پیاز 240 روپے کلو تک جا پہنچی۔ لاہور انتظامیہ سرکاری نرخ نامے پر عمل کرانے میں ناکام لاہور کی ضلعی انتظامیہ اشیائے خور و نوش سمیت مختلف اشیاء کے سرکاری نرخ نامے پر عمل کرانے میں ناکام ہو […]

  • بلوچستان سے قومی اسمبلی کے امیدوار کتنے؟ اعداد و شمار جاری
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    الیکشن کمیشن آف پاکستان نے صوبۂ بلوچستان سے قومی اسمبلی کے امیدواروں کے اعداد و شمار جاری کر دیے۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق بلوچستان سے قومی اسمبلی کی 16 نشستوں پر 442 امیدوار حصّہ لے رہے ہیں، سب سے زیادہ 46، 46 امیدوار این اے 255 اور 263 سے […]

  • امریکا: کئی ریاستوں میں درجۂ حرارت نقطۂ انجماد سے نیچے گر گیا
    Posted in: Breaking News, News, World

    امریکا میں شدید برف باری، طوفانی بارشوں اور سخت سردی کے باعث کئی ریاستوں میں درجۂ حرارت نقطۂ انجماد سے نیچے گر گیا۔امریکا کی وسطی مغربی ریاستوں کو برفانی طوفان کا سامنا ہے۔امریکا کی شمال مشرقی ریاستوں میں بارشوں سے سیلابی صورتِ حال دیکھنے میں آرہی ہے۔برف باری اور بارشوں کے سبب امریکا کے کئی […]

  • کینیڈا کے صوبے البرٹا میں سردی کا 50 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
    Posted in: Breaking News, Canada, News

    کینیڈا کے صوبہ البرٹا کے شہر ایڈمنٹن میں سردی کا 50 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ایڈمنٹن میں منفی 42 ڈگری درجہ حرارت ہے جبکہ ٹھنڈی ہواؤں کے ساتھ منفی 53 ڈگری ریکارڈ کیا گیا ہے۔سخت ترین موسم اور شدید برف باری کی وجہ سے سیکٹروں فلائٹس متاثر ہوچکی ہیں۔البرٹا ایسوسی ایشن کو صرف 3 روز میں […]

  • غزہ میں اسرائیلی جنگ کے 100 دن مکمل
    Posted in: Breaking News, News, World

    غزہ میں 7 اکتوبر 2023ء سے جاری اسرائیلی جنگ کے 100 دن مکمل ہو گئے۔عرب میڈیا کے مطابق اب تک اسرائیلی حملوں میں غزہ میں 23 ہزار700 سے زائد فلسطینی شہید اور 60 ہزار زخمی ہوئے ہیں۔اسرائیلی حملوں میںغزہ میں 45 سے 56 فیصد عمارتیں تباہ ہوچکیں، اسکول کی 69 فیصد عمارتوں کو نقصان پہنچا، […]

Newsletter