خسرہ سے متاثرہ ٹاپ ٹین ممالک میں15683 کیسز کیساتھ یمن پہلے، 12732کیسز کےساتھ پاکستان دوسرے اور10299کیسز کیساتھ انڈیا تیسرے نمبر پر ہے۔ چوتھے نمبر پر کرغستان 8497 افغانستان7615، ایتھوپیا 5370، رومانیہ4739، نائیجیریا3395، کینڈا3053اوردسویں نمبر پر 2781کیسز کیساتھ رشیئن فیڈریشن ہے۔ پاکستان میں انسداد خسرہ / روبیلا بارہ روزقومی مہم آج(پیر) سے شروع ہورہی ہے۔جس کےدوران چھ ماہ سےپانچ سال تک کی عمر کےبچوں کوخفاظتی ٹیکے لگائے جائیں گے۔جبکہ انسداد خسرہ مہم کےدوران راولپنڈی کی 133حساس یونین کونسلوں میں پانچ سے کم عمر بچوں کو پولیو ویکسین بھی دی جائے گی۔ انسداد خسرہ مہم کے دوران راولپنڈی سمیت پنجاب بھر میں مجموعی طور پر 1 کروڑ 70 لاکھ بچوں کو خسرہ/روبیلا سے بچاؤ کے حفاظتی ٹیکے لگائے جائیں گے ۔جس کے لئے صوبہ بھر میں 14 ہزار 449 ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں ۔ضلع راولپنڈی میں 8لاکھ 22ہزار 767 بچوں کو خسرہ سے بچاؤ کے ٹیکوں کے لئے 217 فکس ٹیموں سمیت 700 سے زائدموبائل ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں۔ انسداد خسرہ مہم کے سلسلے میںحکومت پنجاب کے توسیعی پروگرام برائے حفاظتی ٹیکہ جات (ای پی آئی) اور یونیسیف کے تعاون سے راولپنڈی میں آگاہی سیشن ہوا۔
انسداد خسرہ و روبیلا کے لئے 12 روزہ قومی مہم آج سے شروع

Related Articles



Weekly E Paper

Article
’’پاک بھارت جنگ اور ٹرمپ کا بدلتا حساب‘‘ از قلم: نجیم شاہ
Posted in: Article, Newsدُنیا کی تاریخ میں بے شمار جنگیں اور جھڑپیں ہوئیں، لیکن پاک بھارت فضائی معرکے کے بعد اصل سوال یہ نہیں تھا کہ کون جیتا یا کون ہارا، بلکہ یہ تھا کہ کتنے جہاز گرے۔ پاکستان نے دُنیا کو دکھا دیا کہ اُسکے شاہین آسمان پر دُشمن کو کس طرح حیران کرتے ہیں، اور بھارت […]
Read Moreسیاسی کلہاڑے اور عوامی درخت تحریر: نجیم شاہ
Posted in: Article, News
sports
اسنوکر ورلڈ کپ، پاکستان کے محمد آصف کی مسلسل دوسری فتح
Posted in: News, Sportsمسقط میں کھیلے جارہے آئی بی ایس ایف اسنوکر ورلڈ کپ میں پاکستان کے محمد آصف نے مسلسل دوسری فتح حاصل کرلی۔ محمد آصف نے گروپ کے دوسرے میچ میں عمان کے قاسم البلوشی کو شکست دی، محمد آصف نےعمانی پلیئر کےخلاف تین۔صفر سے کامیابی حاصل کی۔محمد آصف نے اپنے پہلے میچ میں انڈونیشیا کے گیبی […]
Read Moreبابر اعظم نے سعید انور کا ریکارڈ برابر کردیا
Posted in: News, Sports




















Post your comments