کینیڈا کے صوبہ کیوبک میں برفانی طوفان نے نظامِ زندگی معطل کردیا، مونٹریال سمیت دوسرے شہروں میں تین لاکھ گھر بجلی سے محروم ہو گئے جبکہ سخت ترین موسم کی وجہ سے تمام اسکولز بند کر دیے گئے۔محکمہ ماحولیات کے مطابق متاثرہ علاقوں میں 25 سینٹی میٹر مزید برفباری کا امکان ہے۔سڑکوں پر متعدد حادثات رونما ہوئے مگر کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔ برفانی طوفان سے کینیڈا کا مغربی حصہ زیادہ متاثر ہوا ہے۔مزید برآں صوبہ اونٹاریو کے جنوب مشرقی حصوں سے لے کر نیو برنزویک اور صوبہ نواسکوشیا شدید بارشوں کی لپیٹ میں ہے۔
کینیڈا: صوبہ کیوبک میں برفانی طوفان، نظامِ زندگی معطل



Weekly E Paper
Weekly Nawai Pakistan E Paper 06-03-2025
Posted in: E Paper 2025, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai Pakistan E Paper 06-03-2025
Read More
Article
اللہ بہ نفس قران
Posted in: News, Article-
شہباز کی پرواز ، بہترین کارکردگی کا ایک سال
Posted in: News, Article -
-
-
sports
جلیبیاں بیچنے والے فٹبالر محمد ریاض کو وزیرِاعظم نے بلا لیا
Posted in: News, Sportsمعاشی تنگی کے سبب سڑک کنارے جلیبیاں بیچنے والے پاکستان کے نوجوان فٹبالر محمد ریاض کو وزیرِ اعظم شہباز شریف نے بلا لیا۔ ہنگو میں قومی فٹبالر محمد ریاض کی جلیبیاں بیچنے کی خبر ’جیو نیوز‘ پر چلائی گئی تھی جس کے بعد اب وزیرِ اعظم شہباز شریف نے فٹبالر کو وزیرِ اعظم ہاؤس بلا […]
Read More
Post your comments