کویت میں آٹشزدگی کے واقعے میں ہلاک ہونے والے 45 بھارتی شہریوں کی میتیں کیرالہ پہنچا دی گئیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی شہریوں کی میتیں بھارتی فضائیہ کے خصوصی طیارے میں لائی گئیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق 2 دن قبل کویت میں ایک 6 منزلہ عمارت میں آگ لگ گئی تھی جس میں ایک ہی کمپنی کے سیکڑوں غیرملکی ملازمین رہائش پذیر تھے جس میں اکثریت بھارتی شہریوں کی تھی۔بھارتی میڈیا کے مطابق حادثے میں زخمی ہونے والے کئی بھارتی ملازمین کا اب بھی کویت کے مختلف اسپتالوں میں علاج جاری ہے، ان زخمیوں کو دو سے تین میں ڈسچارج کردیا جائے گا۔
Home / Breaking News, News, World / کویت میں آٹشزدگی سے ہلاک 45 بھارتی شہریوں کی میتیں کیرالہ پہنچا دی گئیں
کویت میں آٹشزدگی سے ہلاک 45 بھارتی شہریوں کی میتیں کیرالہ پہنچا دی گئیں



Weekly E Paper
Weekly Nawai Pakistan E Paper 13-03-2025
Posted in: E Paper 2025, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai Pakistan E Paper 13-03-2025
Read More
Article
اللہ بہ نفس قران
Posted in: News, Article-
شہباز کی پرواز ، بہترین کارکردگی کا ایک سال
Posted in: News, Article -
-
-
sports
پی ایس ایل 10 کی ٹرافی کی رونمائی بحیرہ عرب میں کردی گئی
Posted in: News, Sportsپی ایس ایل 10 کی ٹرافی کی رونمائی بحیرہ عرب میں کردی گئی، ٹرافی کا نام دا لومینارا ٹرافی رکھا گیا ہے۔ کھلے سمندر میں ٹرافی کی رونمائی منفرد انداز میں کی گئی، ایک پیشہ ور غوطہ خور نے پاک بحریہ کے تعاون سے گہرے سمندر سے جیسے خزانہ برآمد کیا اور یہ ٹرافی پی […]
Read More
Post your comments