class="post-template-default single single-post postid-728 single-format-standard kp-single-standard elementor-default elementor-kit-7">

کوچ گرانٹ بریڈ برن کی پاکستان کرکٹ سے راہیں جدا

ورلڈ کپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچ گرانٹ بریڈ برن نے بھی پاکستان کرکٹ سے راہیں جدا کرلیں۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ایک شاندار باب کو اب ختم کرنے کا وقت آگیا ہے۔انہوں نے کہا کہ پانچ سال کے دوران تین مختلف عہدوں پر کام کیا، جن کے ساتھ کام کیا اور جو کچھ حاصل کیا اس پر فخر ہے۔پی سی بی کی سابقہ مینجمنٹ نے بریڈ برن کو مئی میں دو سال کے لیے ٹیم کا کوچ مقرر کیا تھا۔واضح رہے کہ بریڈ برن کو نیشنل کرکٹ اکیڈمی رپورٹ کرنے کو کہا گیا تھا، گرانٹ بریڈ برن جلد گلیمورگن کاؤنٹی کی کوچنگ سنبھالیں گے۔

About the author /


Related Articles

Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Newsletter