ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس وین پر دستی بم حملے کے نتیجے میں 4 پولیس اہلکار شہید اور 3 اہلکار زخمی ہوگئے۔پولیس وین پر دستی بم حملہ تحصیل کلاچی کے علاقہ گرہ اسلم میں کیا گیا۔پولیس کے مطابق ایک پولیس اہلکار کی حالت تشویشناک ہے۔جائے وقوعہ پر سیکیورٹی فورسز نے پہنچ کر تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔
Home / Breaking News, News, Pakistan / ڈی آئی خان میں پولیس وین پر دستی بم حملہ، 4 اہلکار شہید، 3 زخمی
ڈی آئی خان میں پولیس وین پر دستی بم حملہ، 4 اہلکار شہید، 3 زخمی
Weekly E Paper
Weekly Nawai Pakistan E Paper 09-01-2025
Posted in: E Paper 2025, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai Pakistan E Paper 09-01-2025
Read MoreArticle
امامِ مبین بنفس قرآن
Posted in: Article, News-
پاک چین مثالی تعلقات تبدیلی کی طرف گامزن؟
Posted in: Article, News -
-
-
sports
سابق بنگلادیشی کپتان تمیم اقبال کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
Posted in: News, Sportsبنگلادیش کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان تمیم اقبال نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔ 35 سالہ تمیم اقبال نے دوسری مرتبہ ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا ہے، انہوں نے پہلی مرتبہ 2023ء میں انٹرنیشنل کرکٹ چھوڑنے کا اعلان کیا تھا، تاہم ایک ہی دن بعد اپنا فیصلہ واپس لے لیا تھا۔تمیم اقبال نے […]
Read More
Post your comments