class="post-template-default single single-post postid-1989 single-format-standard kp-single-standard elementor-default elementor-kit-7">

چترال میں شدید برف باری کے باعث محتلف وادیوں کی سڑکیں بند تھی تاہم محمکہ مواصلات ان سڑکوں سے برف صاف کرکرے ٹریفک کیلیے کھول رہے ہیں۔

گل حماد فاروقی

چترال : حالیہ شدید برف باری کے باعث چترال میں وادی بمبوریت، رمبور، ارسون، شیشی کوہ، جنجیریت کوہ، بیوڑی اور دیگر علاقوں کے راستے ہر قسم کے ٹریفک کیلیے بند ہویے تھے۔ پشاور چترال کا مین شاہ راہ اور بازار کے اندر سڑکوں سے این ایچ اے کے مشینری نے برف صاف کیا جب کہ دیگر وادیوں سے محکمہ سی اینڈ ڈبلیو یعنی کمیونیکیشن اینڈ ورکس  برف صاف کررہی ہے۔ محکمہ سی آینڈ ڈبلیو کے ایگزیکٹیو انجنیر طارق مرتضےِ  اور ایس ڈی او دروش وقار خان کے ہدایت پر دروش کنسٹرکشن کمپنی کے ٹھیکدار حیدر علی نے وادی بمبوریت کا راستہ انیش تک، رمبور کا سڑک پوندک تک جبکہ شیشی کوہ کا راستہ پتی گال تک کھول دیا۔ تاہم شیشی کوہ سڑک پر مسلسل برفانی اور مٹی کے تودے گرنے  کے ساتھ ساتھ بڑے بڑے پتھر گرنے سے صفای کے کام میں رکاوٹ پیدا ہورہی ہے۔

متعلقہ کمپنی کے اہلکاروں نے دن رات محنت کرکے وادی ارسون، جنجیریت کوہ اور بیوڑی کا راستہ ہر قسم ٹریفک کیلیے کھول دیا۔ مقامی لوگوں کے مطابق وادی کیلاش کی سڑکیں نیشنل ہای وے اتھارٹی کے پاس ہیں مگر ان سڑکوں سے برف محکمہ سی اینڈ ڈبلیو صاف کروارہی ہے۔ اس وقت گرم چشمہ، وادی کریم آباد، سوسوم ، مڈگلشٹ وغیرہ کی سڑکیں تاحال بند ہیں۔تاہم محکمہ سی اینڈ ڈبلیو کی مشنری مسلسل کام کرہی ہے امید ہے کہ بہت جلد وادی شیشی کوہ کا راستہ مکمل طور پر ہر قسم کے ٹریفک کیلیے کھول دیا جاے گا جس سے عوام کی مشکلات میں کمی آیے گی۔ محکمہ سی اینڈ ڈبلیو کے ایک اہلکار نے نام نہ بتانے کی شرط پر انکشاف کیا کہ ان کو پچھلے سال صفای کا رقم بھی نہیں ملا ہے اور وہ ٹھیکداروں سے اپنے ذاتی اثر رسوح کے بنیاد پر کام کروارہے ہیں۔

Roadds of different valley opening for traffic after heavy snowfall in Chitral.

By: Gul Hamad Farooqui

Chitral: Due to recent heavy snowfall in Chitral, the roads of Bomburat Valley, Rambur, Ursun, Sheshi Koh, Janjirit Koh, Beuri and other areas had been closed for all types of vehicular traffic. Contractor of NHA cleared the snow from the main highway of Peshawar Chitral and the roads inside Chitral bazaar, while the C&W department( Communication and Works)  is clearing the snow from other valleys. On the direction of Executive Engineer C&W Department Tariq Murtaza and SDO Drosh Waqar Khan, contractor Haider Ali of Drosh Construction Company opened the road from Bomburit valley to Anish, Rambur road to Pondak and Sheshikoh road to Patigal after clearing snow. However, due to  continuous land sliding, glaciers  on the Sheshikoh road and  huge rocks are obstructing the cleaning work.

Officials of the concerned company worked hard day and night to open the road to Ursun Valley, Jangerit Koh and Beuri for all kinds of traffic. According to local people, the roads of Kailash valley are with the National Highway Authority, but the snow is being cleared from these roads by the C&W department. At present, the roads of Garm Chashma, Karimabad, Sosum, Madagalsht etc. are still closed. However, the Missionaries of the C&W Department are working continuously. It is hoped that very soon the road to Shishikoh  will be completely opened for all types of traffic. It will reduce the problems of the people. An official of the C&W department disclosed on the condition of anonymity that they have not even received the M&R fund of  last year and they  are working on the basis of their personal influence with the contractors.

About the author /


Related Articles

Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Newsletter