آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے نیویارک کا نساؤ اسٹیڈیم تیار کرلیا گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق اسٹیڈیم دیکھنے کے لیے پاکستان کے شعیب ملک، جمیکا کے یوسین بولٹ اور لیجنڈ کرکٹرز بھی آئے۔انگلینڈ کے لیام پلنکٹ، ویسٹ انڈیز کے سر کرٹلی ایمبروز، امریکی کرکٹ ٹیم کے کورے اینڈرسن اور موناک پٹیل بھی اسٹیڈیم دیکھنے آئے۔اس موقع پر یوسین بولٹ اور کرکٹرز نے ایک بڑے کرکٹ بیٹ پر دستخط بھی کیے، یہ دستخط شدہ بیٹ ٹورنامٹ کے دوران گراؤنڈ میں نمائش کیلئے رکھا جائے گا۔یاد رہے کہ نساؤ کاؤنٹی اسٹیڈیم پاک بھارت میچ سمیت ورلڈ کپ کے 8 میچز کی میزبانی کرے گا۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاک بھارت ٹاکرا، نیویارک میں اسٹیڈیم تیار


Weekly E Paper

Article
زمانہ ایٹمی، ہم مٹی کے تندور تحریر: نجیم شاہ
Posted in: News, Article(مزاحیہ آئینہ) دنیا ایٹم بم کے زور پر مریخ پر بستیاں بنانے کا سوچ رہی ہے اور ہم اب بھی اپنی عظمتِ رفتہ کے تندور میں کلچے لگا رہے ہیں۔ جب دُنیا مصنوعی ذہانت سے مستفیدہو رہی ہو، اے آئی روبوٹ نوکریاں چھین رہے ہوں،اور آپ خالہ کے ہاتھ کی بنی ’’روایتی روٹی‘‘ پر فخر […]
Read More-
ٹرمپ اور امن کا تمغہ‘‘ تحریر: نجیم شاہ
Posted in: Article, News -
-
-
ایک عورت اور وکیل کی گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں
Posted in: Article, News
sports
انگلینڈ اور بھارت کا لارڈز ٹیسٹ دلچسپ مرحلے میں داخل
Posted in: News, Sportsانگلینڈ اور بھارت کے درمیان لارڈز میں کھیلا جا رہا ٹیسٹ میچ دلچسپ مرحلے میں داخل ہو گیا۔ میزبان انگلینڈ اور بھارت کے درمیان 5 میچز کی سیریز کا تیسرا ٹیسٹ لارڈز میں جاری ہے جہاں میچ کے 4 دن کا کھیل ختم ہو گیا اور آخری دن میچ دلچسپ مرحلے میں داخل ہو چکا […]
Read More
Post your comments