وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ 2023ء میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر ارشد ندیم کو 25 لاکھ روپے انعام دے دیا۔ایک بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ کم وسائل ہونے کے باوجود ورلڈ چیمپئن شپ میں چاندی کا تمغہ جیتنا قابل فخر ہے، ارشد ندیم آپ کی محنت اور لگن نوجوانوں کے لیے مشعل راہ ہے۔انہوں نے کہا کہ جولین تھرو کھیل کی ترویج کے لیے ارشد ندیم کی خدمات قابل قدر ہیں، پاکستان میں بے پناہ ٹیلنٹ ہے اسے نکھارنے کی ضرورت ہے۔وزیرِ اعظم نے ارشد ندیم کے آبائی علاقے میں زیرِ تعمیر اسپورٹس کمپلیکس کا کام تیز تر کرنے کی ہدایت بھی کی ہے۔
وزیرِ اعظم نے ارشد ندیم کو 25 لاکھ روپے انعام دے دیا
Weekly E Paper
Weekly Nawai Pakistan E Paper 21-11-2024
Posted in: E Paper 2024, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai Pakistan E Paper 21-11-2024
Read Moresports
آئی ایل ٹی 20 سے مقامی ٹیلنٹ فروغ پارہا ہے، جیسن ہولڈ
Posted in: News, Sportsدبئی :ڈی پی ورلڈ انٹرنیشنل لیگ ٹی 20 کا تیسرا ایڈیشن11 جنوری 2025 سے شروع ہوگا ویسٹ انڈیز کے آل راؤنڈر جیسن ہولڈر ٹورنامنٹ میں واپسی کریں گے۔ گزشتہ ایڈیشن میں دبئی کیپیٹلز کی طرف سے کھیلن والے ہولڈر اس بار ابوظبی نائٹ رائیڈرز کی نمائندگی کریں گے۔ چونکہ لیگ پروفائل اور مسابقت دونوں میں […]
Read More-
-
بھارت بلائنڈ ٹی20 ورلڈکپ سے دستبردار ہوگیا
Posted in: News, Sports
Post your comments