وزیرِ اعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کی تقرری کے لیے صدرِ مملکت آصف علی زرداری کو نام تجویز کر دیے۔وزیرِ اعظم شہبازشریف کی جانب سے صدرِ مملکت آصف علی زرداری کو 19 رکنی وفاقی کابینہ کے ناموں کی تجویز دی گئی ہے۔صدرِ مملکت آصف علی زرداری کو وزیرِ اعظم شہباز شریف نے تجویز کیا ہے کہ خواجہ آصف، احسن اقبال اور رانا تنویر کا بطور وفاقی وزراء تقرر کیا جائے۔وزیرِ اعظم شہبازشریف کی جانب سے صدرِ مملکت آصف علی زرداری کو بھجوائے گئے 19 رکنی وفاقی کابینہ کے نام سامنے آ گئے۔وزیرِ اعظم شہباز شریف نے تقرری کے لیے صدرِ مملکت آصف علی زرداری کو جو 19 نام تجویز کیے ہیں ان میں محسن نقوی، محمد اورنگزیب، اسحاق ڈار، خواجہ آصف، احسن اقبال، رانا تنویر، اعظم نذیر تارڑ، عطاء تارڑ، چوہدری سالک حسین، علیم خان، جام کمال، امیر مقام، اویس لغاری، مصدق ملک، شزا فاطمہ، احد چیمہ، خالد مقبول صدیقی، قیصر شیخ اور ریاض پیرزادہ شامل ہیں۔نئی وفاقی کابینہ کے آج سہ پہر 3 بجے حلف اٹھانے کا امکان ہے۔
Home / Breaking News, News, Pakistan / وزیرِ اعظم شہباز شریف نے 19 رکنی وفاقی کابینہ کے نام صدر زرداری کو بھیج دیے
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے 19 رکنی وفاقی کابینہ کے نام صدر زرداری کو بھیج دیے



Weekly E Paper
Weekly Nawai Pakistan E Paper 13-03-2025
Posted in: E Paper 2025, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai Pakistan E Paper 13-03-2025
Read More
Article
اللہ بہ نفس قران
Posted in: News, Article-
شہباز کی پرواز ، بہترین کارکردگی کا ایک سال
Posted in: News, Article -
-
-
sports
جلیبیاں بیچنے والے فٹبالر محمد ریاض کو وزیرِاعظم نے بلا لیا
Posted in: News, Sportsمعاشی تنگی کے سبب سڑک کنارے جلیبیاں بیچنے والے پاکستان کے نوجوان فٹبالر محمد ریاض کو وزیرِ اعظم شہباز شریف نے بلا لیا۔ ہنگو میں قومی فٹبالر محمد ریاض کی جلیبیاں بیچنے کی خبر ’جیو نیوز‘ پر چلائی گئی تھی جس کے بعد اب وزیرِ اعظم شہباز شریف نے فٹبالر کو وزیرِ اعظم ہاؤس بلا […]
Read More
Post your comments