چین کے دورے پر گئے ہوئے وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے چینی کمپنی کے چیئرمین ژو ژاؤ جیانگ نے شینزن میں ملاقات کی ہے۔اس موقع پر چینی کمپنی نے پاکستان میں موبائل فون یونٹ میں سرمایہ کاری بڑھانے میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔چینی کمپنی کی جانب سے موبائل فونز، الیکٹرک بائیکس اور جدید زراعت میں سرمایہ کاری میں بھی دلچسپی کا اظہار کیا گیا۔وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے اس حوالے سے وفاقی وزراء اور پاکستان کے چین میں سفیر کو جلد لائحہ عمل بنانے کی ہدایت کی۔انہوں نے کہا کہ حکومت غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سہولتوں کی فراہمی یقینی بنا رہی ہے۔وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا یہ بھی کہنا ہے کہ پاکستان کے پاس تمام وسائل ہیں، ہماری بڑی طاقت نوجوان افرادی قوت ہے۔
Home / Breaking News, News, Pakistan / وزیرِ اعظم سے ملاقات، چینی کمپنی کی موبائل فونز میں سرمایہ کاری میں دلچسپی
وزیرِ اعظم سے ملاقات، چینی کمپنی کی موبائل فونز میں سرمایہ کاری میں دلچسپی



Weekly E Paper
Weekly Nawai Pakistan E Paper 13-03-2025
Posted in: E Paper 2025, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai Pakistan E Paper 13-03-2025
Read More
Article
اللہ بہ نفس قران
Posted in: News, Article-
شہباز کی پرواز ، بہترین کارکردگی کا ایک سال
Posted in: News, Article -
-
-
sports
جلیبیاں بیچنے والے فٹبالر محمد ریاض کو وزیرِاعظم نے بلا لیا
Posted in: News, Sportsمعاشی تنگی کے سبب سڑک کنارے جلیبیاں بیچنے والے پاکستان کے نوجوان فٹبالر محمد ریاض کو وزیرِ اعظم شہباز شریف نے بلا لیا۔ ہنگو میں قومی فٹبالر محمد ریاض کی جلیبیاں بیچنے کی خبر ’جیو نیوز‘ پر چلائی گئی تھی جس کے بعد اب وزیرِ اعظم شہباز شریف نے فٹبالر کو وزیرِ اعظم ہاؤس بلا […]
Read More
Post your comments