دبئی (29 فروری 2024) میجک ون اسپورٹس نے لیجنڈز کرکٹ ٹرافی کے ساتھ اپنی اسپانسرشپ اور شراکت داری کا فخر سے اعلان کیا ہے۔ میجک ون اسپورٹس اور ایل سی ٹی کے درمیان شراکت داری دنیا بھر میں شائقین کو کرکٹ کے نئے تجربے میں روشناس کرے گی۔ یہ ٹورنامنٹ 8 سے 19 مارچ 2024 تک سری لنکا کے شہر کینڈی کے پلاکیلے اسٹیڈیم میں شیڈول ہے۔ کرس گیل، یوراج سنگھ اور ہربھجن سنگھ جیسے لیجنڈری کھلاڑیوں پر مشتمل اس ایونٹ میں 90 گیندوں کے نئے فارمیٹ کے تحت میچز کھیلے جائیں گے ۔سری لنکا کے شہر کینڈی کے مشہور پلاکیلے اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچوں میں ہرٹیم 5 بالرز ہوں گے جن میں سے ہر ایک کو 3 اوورز کی اجازت ہوگئی ۔
میجک ون اسپورٹس نے اسپانسر شپ اور شراکت داری ایل سی ٹی کا اعلان کردیا



Weekly E Paper
Weekly Nawai Pakistan E Paper 06-03-2025
Posted in: E Paper 2025, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai Pakistan E Paper 06-03-2025
Read More
Article
اللہ بہ نفس قران
Posted in: News, Article-
شہباز کی پرواز ، بہترین کارکردگی کا ایک سال
Posted in: News, Article -
-
-
sports
جلیبیاں بیچنے والے فٹبالر محمد ریاض کو وزیرِاعظم نے بلا لیا
Posted in: News, Sportsمعاشی تنگی کے سبب سڑک کنارے جلیبیاں بیچنے والے پاکستان کے نوجوان فٹبالر محمد ریاض کو وزیرِ اعظم شہباز شریف نے بلا لیا۔ ہنگو میں قومی فٹبالر محمد ریاض کی جلیبیاں بیچنے کی خبر ’جیو نیوز‘ پر چلائی گئی تھی جس کے بعد اب وزیرِ اعظم شہباز شریف نے فٹبالر کو وزیرِ اعظم ہاؤس بلا […]
Read More
Post your comments