اپنی موت کی جھوٹی خبر سوشل میڈیا پر پھیلانے والی بھارتی سلیبریٹی پونم پانڈے کی قسمت کھل گئی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق پونم پانڈے کو بھارتی حکومت کی سروائیکل کینسر سے متعلق مہم کےلیے خیرسگالی سفیر مقرر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔رپورٹ کے مطابق بھارتی وزیر صحت نے تصدیق کی ہے کہ اس حوالے سے پونم پانڈے اور انکی ٹیم سے اس حوالے سے بات چیت چل رہی ہے۔واضح رہے کہ چند روز قبل پونم پانڈے کی ٹیم کی جانب سے سلیبریٹی کی موت کی خبر جاری کی گئی تھی۔ ٹیم کا کہنا تھا کہ پونم پانڈے سروائیکل کینسر میں مبتلا تھیں۔تاہم بعد میں پونم نے خود اپنی موت کی خبر کی تردید کرتے ہوئے ویڈیو بیان میں کہا کہ انکی موت کی خبر دراصل کینسر کی آگاہی مہم کا حصہ تھی۔ اس کے بعد سے پونم پانڈے کو سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا نشانہ بھی بنایا جارہا ہے۔
موت کی جھوٹی خبر دینے والی پونم پانڈے کی قسمت کھل گئی



Weekly E Paper
Weekly Nawai Pakistan E Paper 13-03-2025
Posted in: E Paper 2025, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai Pakistan E Paper 13-03-2025
Read More
Article
اللہ بہ نفس قران
Posted in: News, Article-
شہباز کی پرواز ، بہترین کارکردگی کا ایک سال
Posted in: News, Article -
-
-
sports
جلیبیاں بیچنے والے فٹبالر محمد ریاض کو وزیرِاعظم نے بلا لیا
Posted in: News, Sportsمعاشی تنگی کے سبب سڑک کنارے جلیبیاں بیچنے والے پاکستان کے نوجوان فٹبالر محمد ریاض کو وزیرِ اعظم شہباز شریف نے بلا لیا۔ ہنگو میں قومی فٹبالر محمد ریاض کی جلیبیاں بیچنے کی خبر ’جیو نیوز‘ پر چلائی گئی تھی جس کے بعد اب وزیرِ اعظم شہباز شریف نے فٹبالر کو وزیرِ اعظم ہاؤس بلا […]
Read More
Post your comments