پاکستان کے متعدد کھلاڑیوں کا کینیڈا گلوبل ٹی ٹوئنٹی لیگ سے معاہدہ ہوگیا۔محمد عامر، محمد رضوان اور بابر اعظم وینکوور نائٹس کی طرف سے کھیلیں گے۔فاسٹ بولر شاہین آفریدی گلوبل ٹی ٹوئنٹی لیگ میں ٹورنٹو نیشنلز کی نمائندگی کریں گے۔علاوہ ازیں افتخار احمد کو بنگلا ٹائیگرز مسی ساگا نے منتخب کیا ہے۔
Home / News, Sports / محمد عامر، محمد رضوان، شاہین آفریدی اور بابر اعظم کا کینیڈا گلوبل ٹی ٹوئنٹی لیگ سے معاہدہ
محمد عامر، محمد رضوان، شاہین آفریدی اور بابر اعظم کا کینیڈا گلوبل ٹی ٹوئنٹی لیگ سے معاہدہ
Weekly E Paper
Weekly Nawai Pakistan E Paper 19-09-2024
Posted in: E Paper 2024, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai Pakistan E Paper 19-09-2024
Read MoreArticle
حضرت محمدﷺ بنفسِ قرآن
Posted in: Article, News-
-
کبھی بھی اپنا موازنہ دوسروں کے ساتھ نہ کریں
Posted in: Article, News -
-
MUWADDAT IN THE LIGHT OF QUR’AN
Posted in: Article, News
sports
اسنوکر ورلڈ کپ: پاکستان کے اسجد اقبال کو سیمی فائنل میں شکست
Posted in: News, Sportsپاکستان کے اسجد اقبال اسنوکر ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں شکست کھا گئے، قومی کیوئسٹ کو قبرص کے مائیکل جارگیو نے شکست دی۔اسجد اقبال ایک موقع پر جیت کے قریب پہنچ گئے تھے اور 0-2 کے خسارے سے نکل کر 3-4 کی برتری لے چکے تھے۔آٹھویں فریم میں اسجد کو 65 پوائنٹس کی لیڈ […]
Read More
Post your comments