class="post-template-default single single-post postid-4281 single-format-standard kp-single-standard elementor-default elementor-kit-7">

مالی میں سونے کی کان دھنس گئی، 70 سے زائد افراد ہلاک

مغربی افریقی ملک مالی میں سونے کی کان دھنسنے سے  70 سے زیادہ افراد ہلاک ہوگئے۔ خبر ایجنسی کے مطابق مالی کے جنوب مغرب میں واقع سونے کی ایک کان گزشتہ روز دھنس گئی تھی۔ واقعہ اس علاقے میں پیش آیا جہاں پر کانوں میں اسکے طرح کے حادثات ہوتے رہتے ہیں۔ مقامی حکام نے غیر ملکی خبر ایجنسی کے ساتھ گفتگو کے دوران اموات کی تصدیق کی ہے۔انکا کہنا ہے جب حادثہ پیش آیا اس وقت کان میں 200 سے زیادہ کانکن موجود تھے۔

About the author /


Related Articles

Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Newsletter