class="post-template-default single single-post postid-1663 single-format-standard kp-single-standard elementor-default elementor-kit-7">

غزہ: نصر اسپتال خان یونس میں آکسیجن مشین بند ہونے سے 8 مریض شہید

غزہ میں کام کرنے والے نصر اسپتال خان یونس میں آکسیجن مشین بند ہونے سے 8 مریض شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق جنریٹر میں ایندھن ختم ہونے کے باعث اسپتال کی بجلی منقطع ہوگئی تھی۔ عرب میڈیا نے مزید بتایا کہ بجلی جانے سے شعبہ انتہائی نگہداشت میں آکسیجن مشینیں بند ہوگئیں۔ عرب میڈیا کے مطابق آٹھوں مریض آکسیجن کی کمی کے نتیجے میں جان کی بازی ہار گئے۔

About the author /


Related Articles

Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Newsletter