وزیرِاعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ صحت کارڈ کی رقم 10 سے بڑھا کر 20 لاکھ روپے کی جائے گی۔پشاور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور نے کہا کہ صحت کارڈ سے ملک بھر میں مخصوص اسپتالوں میں علاج ممکن ہے، صحت کے شعبے کو مزید بہتر کرنا چاہتے ہیں۔علی امین گنڈاپور نے کہا کہ صوبہ معاشی بحران کا شکار ہے، ہم خود مختار لوگ ہیں لیکن بدقسمتی سے ہمیں مدد لینا پڑ رہی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا میں امن و امان کی صورتحال ہمارے لیے چیلنج ہے، امن و امان کی صورتحال سے نمٹنے کے لیے پسماندہ علاقوں کو ترقی دینا ہوگی۔
صحت کارڈ کی رقم 10 سے بڑھا کر 20 لاکھ روپے کی جائے گی، علی امین گنڈاپور



Weekly E Paper
Weekly Nawai Pakistan E Paper 13-03-2025
Posted in: E Paper 2025, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai Pakistan E Paper 13-03-2025
Read More
Article
اللہ بہ نفس قران
Posted in: News, Article-
شہباز کی پرواز ، بہترین کارکردگی کا ایک سال
Posted in: News, Article -
-
-
sports
پی ایس ایل 10 کی ٹرافی کی رونمائی بحیرہ عرب میں کردی گئی
Posted in: News, Sportsپی ایس ایل 10 کی ٹرافی کی رونمائی بحیرہ عرب میں کردی گئی، ٹرافی کا نام دا لومینارا ٹرافی رکھا گیا ہے۔ کھلے سمندر میں ٹرافی کی رونمائی منفرد انداز میں کی گئی، ایک پیشہ ور غوطہ خور نے پاک بحریہ کے تعاون سے گہرے سمندر سے جیسے خزانہ برآمد کیا اور یہ ٹرافی پی […]
Read More
Post your comments