class="post-template-default single single-post postid-773 single-format-standard kp-single-standard elementor-default elementor-kit-7">

سابق چیف آرگنائزرجموں کشمیراین ایس ایف لالہ ذوالفقار چودھری انتقال کر گئے

برمنگھم برطانیہ (پ ر )ماضی کے معروف طالب علم لیڈر جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن کے سابق چیف آرگنائزر لا لا زولفقار چودھری دل کا دورہ پڑنے دنیا چھوڈ گئے ان کی موت کی خبر جنگل میں آگ کی طرح پھیل گئی لالا زولفقار نوے کی دہائی میں مرحوم سردار آفتاب کے دور صدارت میں این  ایس ایف چیف آرگنائزر تھے بعد ازاں برطانیہ منتقل ہوگئے جہاں وہ نیشنل عوامی پارٹی کے فعال عہدے دار رہے ان کا تعلق پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے شہر ڈڈیال سے تھا نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ کے سربراہ خواجہ حسن بھائی سابق صدر این ایس ایف شاہد اعظم بانی چیف آرگنائزر عبدالغفار انقلابی شفیق چودھری جموں کشمیر لیبریشن فرنٹ برطانیہ کے سربراہ ایڈووکیٹ مہتاب  پاکستانی کشمیر میں موجود این ایس ایف کے صدور صمد شکیل اسرار یوسف   اور راولاکوٹ سے صحافی آصف اشرف نے لالا زولفقار چودھری کی نظریاتی جدوجہد کو زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ان کی موت کو قومی نقصان قرار دیا
Tagged with:     , , ,

About the author /


Related Articles

Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Newsletter