راولاکوٹ (آصف اشرف )سیشن جج ارباب اعظم کا جرات مندانہ اور تاریخی فیصلہ تھانہ راولاکوٹ میں گزشتہ سال دوران حراست قتل ہونے والے مقصود حسین کاظمی کی موت پر بنے جوڈیشل انکوائری کمیشن نے رپورٹ جاری کردی پولیس سمیت قیدی اور ملوث خاتون کے خاوند سمیت تین رشتہ دار قصور وار ملوث لوگوں کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی سفارش رپورٹ میں قتل کے الزام میں پابند سلاسل پولیس تفتیشی اہل کار الیاس کے ساتھ انسپکٹر تھانہ وقت رفاقت الیاس عباسی محرر عنائیت ڈیوٹی اہل کار حنیف سمیت تھانہ راولاکوٹ میں اس وقت ڈیوٹی زمہ دار ان پانچ پولیس اہلکار ان شامل ہیں موجود قیدیو ں نے قتل چھپانے کا جرم کیا جبکہ مقدمہ میں شامل خاتون کے خاوند اور سسرال والوں سے بھی بعض لوگوں کو شامل کیا گیا ہے جہنوں نے اعانت کی اس کمیشن نے دوسرے اضلاع سے ایماندار پولیس افسر ان کو تحقیق میں شامل کرنے کی سفارش کی ہے تاکہ مجازعدالت سے ملزمان کی سزا ہو کر قرین انصاف ہو مقصود حسین کاظمی کو دوران حراست قتل کر کے پولیس نے موت کی وجہ خودکشی قرار دی تھی شادی شدہ عورت کی پراسرار گمشدگی پر خاتون کے خاوند اور عزیزوں نے دھوکہ دہی سے مقصود حسین کاظمی کو فاروڈ کہوٹہ سے راولاکوٹ بلوا کر غیر قانونی طور اثر ورسوخ سے گرفتار کر وایا دوران حراست ہی اس کی موت واقع ہوگئی تھی جس پر قیدیوں نے بھی غلط بیانی کر کے پولیس کو بچانے کا اقدام کیا
راولاکوٹ (آصف اشرف )سیشن جج ارباب اعظم کا جرات مندانہ اور تاریخی فیصلہ
Weekly E Paper
Weekly Nawai Pakistan E Paper 19-12-2024
Posted in: E Paper 2024, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai Pakistan E Paper 19-12-2024
Read MoreArticle
پاک چین مثالی تعلقات تبدیلی کی طرف گامزن؟
Posted in: Article, Newsپاکستان اور چین کے درمیان مثالی تعلق شاید ایک تبدیلی کی طرف بڑھ رہا ہے اور اس کی وجہ تین عوامل ہیں۔ یہ بات چین کی حکومت کی دعوت پر بیجنگ اور شنگھائی کا دورہ کرنے والے پاکستانی وفد کے حالیہ دورے میں سامنے آئی۔ وفد میں جیو اور دی نیوز کا یہ نمائندہ بھی شامل […]
Read Moresports
چیمپئنز ٹرافی کا ممکنہ شیڈول سامنے آگیا
Posted in: News, Sportsپاکستان اور ایک نیوٹرل وینیو پر منعقدہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا ممکنہ شیڈول سامنے آگیا۔ ذرائع کے مطابق شیڈول کے مطابق ایونٹ کا پہلا میچ 19 فروری کو پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کراچی میں ہوگا۔پاکستان اور بھارت کے درمیان مقابلہ 23 فروری کو نیوٹرل وینیو پر ہوگا۔ نیوٹرل وینیو ممکنہ طور […]
Read More
Post your comments