class="post-template-default single single-post postid-1033 single-format-standard kp-single-standard elementor-default elementor-kit-7">

ذکاء اشرف نے چیئرمین پی سی بی کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکاء اشرف نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ذرائع کے مطابق ذکاء اشرف نے بطور چیئرمین  پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی اور ممبر بورڈ آف گورنرز کے عہدے سے استعفیٰ دیا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ میں کرکٹ کی بہتری کے لیے کام کر رہا تھا، اس طرح ہمارے لیے کام کرنا ممکن نہیں۔ذکاء اشرف نے یہ بھی کہا کہ میں اپنے عہدے سے استعفا دے رہا ہوں، اب وزیر اعظم پر منحصر ہے کہ وہ کس کو نامزد کرتے ہیں۔

About the author /


Related Articles

Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Newsletter