دنیا کے چار براعظموں کے بیشتر شہر اس وقت شدید گرم موسم کی لپیٹ میں ہیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق حالیہ دنوں میں ریکارڈ درجہ حرارت کی وجہ سے ایشیا اور یورپ میں سیکڑوں اموات بھی رپورٹ ہوئی ہیں۔اس سال حج کی ادائیگی کے دوران جاں بحق حاجیوں کی تعداد بھی ایک ہزار سے بڑھ گئی ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق بھارتی شہر دلی میں گرمی سے تقریباً 200 افراد کی اموات ہوچکی ہیں، دلی میں مسلسل 38 ویں دن بھی زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ یا اس سے زائد ریکارڈ کیا گیا ہے۔علاوہ ازیں پاکستان کے کئی شہر بھی ان دنوں گرمی اور حبس کی لپیٹ میں ہیں۔
دنیا کے 4 براعظموں کے بیشتر شہر شدید گرم موسم کی لپیٹ میں


Weekly E Paper

Article
امریکہ کا یکطرفہ سیزفائر — ایک سیاسی شکست نامہ. محمد حسن مسعود
Posted in: Article, Newsبین الاقوامی تعلقات کی دنیا میں ہر بیان، ہر خاموشی، اور ہر لفظ اپنی ایک الگ زبان رکھتا ہے۔ کبھی ہتھیار خاموش ہوتے ہیں، مگر مفاہمت شور مچاتی ہے؛ اور کبھی ایک “سیزفائر” کا اعلان دراصل شکست کی دستخط شدہ دستاویز بن جاتا ہے۔ آج ہم تاریخ کے ایسے ہی ایک اہم لمحے پر کھڑے […]
Read Moresports
ایشین نیشنز کپ والی بال، قطر کو شکست، پاکستان فائنل میں
Posted in: News, Sportsایشین نیشنز کپ والی بال کے سیمی فائنل میں پاکستان نے قطر کو آؤٹ کلاس کرکے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ بحرین میں جاری ایونٹ کے سیمی فائنل میں پاکستان نے قطر کے خلاف اسٹریٹ سیٹس میں 3-0 سے فتح حاصل کی اور فائنل کےلیے کوالیفائی کر لیا۔مناما میں جاری ایشین نیشنز کپ کے سیمی فائنل میں […]
Read More
Post your comments