جنوبی افریقا میں منکی پاکس سے دو اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق وزارت صحت نے کہا کہ 24 گھنٹوں سے بھی کم وقت میں منکی پاکس سے 2 اموات رپورٹ ہوئیں۔جنوبی افریقا میں مئی سے اب تک منکی پاکس کے 5 کیس سامنے آچکے ہیں۔منکی پاکس کی ابتدائی علامات میں بخار، سردرد، سوجن، کمر اور پٹھوں میں درد شامل ہیں۔منکی پاکس قریبی رابطے کے ذریعے ایک انسان سے دوسرے میں منتقل ہو سکتا ہے۔
جنوبی افریقا: منکی پاکس سے 2 اموات رپورٹ



Weekly E Paper
Weekly Nawai Pakistan E Paper 13-03-2025
Posted in: E Paper 2025, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai Pakistan E Paper 13-03-2025
Read More
Article
اللہ بہ نفس قران
Posted in: News, Article-
شہباز کی پرواز ، بہترین کارکردگی کا ایک سال
Posted in: News, Article -
-
-
sports
پی ایس ایل 10 کی ٹرافی کی رونمائی بحیرہ عرب میں کردی گئی
Posted in: News, Sportsپی ایس ایل 10 کی ٹرافی کی رونمائی بحیرہ عرب میں کردی گئی، ٹرافی کا نام دا لومینارا ٹرافی رکھا گیا ہے۔ کھلے سمندر میں ٹرافی کی رونمائی منفرد انداز میں کی گئی، ایک پیشہ ور غوطہ خور نے پاک بحریہ کے تعاون سے گہرے سمندر سے جیسے خزانہ برآمد کیا اور یہ ٹرافی پی […]
Read More
Post your comments