اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے کہا ہے کہ بیرون ملک مقیم ہم وطنوں نے مارچ میں 3 ارب ڈالرز پاکستان بھیجے ہیں۔مرکزی بینک کے مطابق مارچ میں بھیجے گئے ترسیلات فروری کے مقابلے 31 فیصد جبکہ رواں سال ترسیلات گزشتہ برس مارچ کے مقابلے 16.4 فیصد زائد رہیں۔سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں نے مارچ میں 70 کروڑ ڈالرز بھیجے ہیں، مارچ 2024 کی سعودی ترسیلات رواں سال فروری کے مقابلے 30 فیصد زائد رہیں۔مارچ میں عرب امارات سے ورکرز ترسیلات فروری کے مقابلے 48 فیصد زیادہ آئی ہیں، مارچ میں عرب امارات سے 54 کروڑ 85 لاکھ ڈالرز پاکستان بھیجے گئے۔رواں مالی سال کے ابتدائی 9 ماہ میں پاکستان بھیجی گئی ورکرز ترسیلات 21 ارب ڈالر رہیں۔رواں مالی سال کے 9 ماہ کی ترسیلات گئے مالی سال کے ابتدائی نو مہینوں سے 0.9 فیصد زائد ہیں۔
بیرون ملک مقیم ہم وطنوں نے مارچ میں 3 ارب ڈالرز پاکستان بھیجے، اسٹیٹ بینک

Related Articles
-
-
ایشین نیشنز کپ والی بال، قطر کو شکست، پاکستان فائنل میں
-
ایران اور اسرائیل جنگ بندی، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی آگئی
-
انگلینڈ اور ویلز میں شدید بیمار افراد کو مرنے میں معاونت فراہم کرنے کو قانونی حیثیت دینے کا بل پارلیمنٹ نے منظور کرلیا
-
دنیا بھر کے انٹرنیٹ صارفین خبردار، 16 ارب لاگ اِن تفصیلات ہیکرز کے ہاتھ لگ گئیں

Weekly E Paper

Article
ERHAN AFACAN: From Culinary Roots to Revenue-Driven Hospitality Leadership
Posted in: Article, NewsNaeem Ul Hassan Erhan Afacan is one of the few professionals in the ever-evolving hospitality sector who have both creative excellence and business acumen. Erhan’s journey from humble culinary beginnings in Turkey to managing multimillion-dollar operations in Qatar not only exemplifies his culinary prowess but also his strategic mindset for turning culinary artistry into substantial […]
Read Moresports
ایشین نیشنز کپ والی بال، قطر کو شکست، پاکستان فائنل میں
Posted in: News, Sportsایشین نیشنز کپ والی بال کے سیمی فائنل میں پاکستان نے قطر کو آؤٹ کلاس کرکے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ بحرین میں جاری ایونٹ کے سیمی فائنل میں پاکستان نے قطر کے خلاف اسٹریٹ سیٹس میں 3-0 سے فتح حاصل کی اور فائنل کےلیے کوالیفائی کر لیا۔مناما میں جاری ایشین نیشنز کپ کے سیمی فائنل میں […]
Read More
Post your comments