بھارتی ریاست تامل ناڈو میں زہریلی شراب سے 55 افراد کی ہلاکت میں ملوث مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق رواں ہفتے تامل ناڈو کے ایک گاؤں میں زہریلی شراب سے کئی لوگ ہلاک ہوگئے تھے جس کے بعد سے ہر گزرتے دن کے ساتھ زیر علاج افراد موت کے منہ میں جارہے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق اس واقعے میں اب تک مجموعی طور پر 55 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ پولیس کو گرفتار ملزم پر شک ہے کہ اسی نے گاؤں میں زہریلی شراب سپلائی کی۔بھارتی حکام کے مطابق گزشتہ روز تک 3 افراد کی حالت سنبھل گئی تھی تاہم اب بھی درجنوں افراد کی حالت خراب ہے۔ اس واقعے کے بعد 3 افراد کو پہلے ہی حراست میں لے لیا گیا تھا۔
Home / Breaking News, News, World / بھارت میں زہریلی شراب سے 55 افراد کی ہلاکت میں ملوث مرکزی ملزم گرفتار
بھارت میں زہریلی شراب سے 55 افراد کی ہلاکت میں ملوث مرکزی ملزم گرفتار



Weekly E Paper
Weekly Nawai Pakistan E Paper 13-03-2025
Posted in: E Paper 2025, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai Pakistan E Paper 13-03-2025
Read More
Article
اللہ بہ نفس قران
Posted in: News, Article-
شہباز کی پرواز ، بہترین کارکردگی کا ایک سال
Posted in: News, Article -
-
-
sports
پی ایس ایل 10 کی ٹرافی کی رونمائی بحیرہ عرب میں کردی گئی
Posted in: News, Sportsپی ایس ایل 10 کی ٹرافی کی رونمائی بحیرہ عرب میں کردی گئی، ٹرافی کا نام دا لومینارا ٹرافی رکھا گیا ہے۔ کھلے سمندر میں ٹرافی کی رونمائی منفرد انداز میں کی گئی، ایک پیشہ ور غوطہ خور نے پاک بحریہ کے تعاون سے گہرے سمندر سے جیسے خزانہ برآمد کیا اور یہ ٹرافی پی […]
Read More
Post your comments