برسبین ٹیسٹ سے قبل آسٹریلوی ٹیم کے ایک اور کرکٹر اور کوچ کا کووڈ ٹیسٹ مثبت آگیا۔کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق آل راؤنڈر کیمرون گرین اور کوچ اینڈریو مکڈونلڈ کا کووڈ ٹیسٹ مثبت آیا ہے جس کے بعد دونوں افراد کو پروٹوکول کے تحت اسکواڈ سے علیحدہ کردیا گیا ہے۔کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق کووڈ مثبت ہونے کے باوجود طے پروٹوکول کے تحت کیمرون گرین میچ کھیل سکتے ہیں، ان کی میچ میں شرکت اس بات سے مشروط ہے کہ وہ کیسا محسوس کر رہے ہیں۔دوسری جانب گزشتہ دنوں کووڈ کا شکار ہونے والے ٹریوس ہیڈ کلیئر ہوگئے ہیں اور ان کا آج ہونے والا کووڈ ٹیسٹ منفی آیا ہے۔یاد رہے کہ آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کے درمیان برسبین ٹیسٹ جمعرات سے شروع ہوگا۔
برسبین ٹیسٹ سے قبل آسٹریلوی ٹیم پر کورونا کا وار



Weekly E Paper
Weekly Nawai Pakistan E Paper 13-03-2025
Posted in: E Paper 2025, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai Pakistan E Paper 13-03-2025
Read More
Article
اللہ بہ نفس قران
Posted in: News, Article-
شہباز کی پرواز ، بہترین کارکردگی کا ایک سال
Posted in: News, Article -
-
-
sports
جلیبیاں بیچنے والے فٹبالر محمد ریاض کو وزیرِاعظم نے بلا لیا
Posted in: News, Sportsمعاشی تنگی کے سبب سڑک کنارے جلیبیاں بیچنے والے پاکستان کے نوجوان فٹبالر محمد ریاض کو وزیرِ اعظم شہباز شریف نے بلا لیا۔ ہنگو میں قومی فٹبالر محمد ریاض کی جلیبیاں بیچنے کی خبر ’جیو نیوز‘ پر چلائی گئی تھی جس کے بعد اب وزیرِ اعظم شہباز شریف نے فٹبالر کو وزیرِ اعظم ہاؤس بلا […]
Read More
Post your comments