دبئی (02 فروری 2024 )ایشین لیجنڈز لیگ کے لئے 5 فرنچائزز کا اعلان کردیا ہے ۔ جنہوں نے اپنے اپنے آئیکون کھلاڑی چن لئے ہیں ۔ سابق بھارتی کھلاڑی اور لیگ کمشنر چیتن شرما کے مطابق فرنچائزز کو پاکستان سٹارز ، بھارت رائلز، افغان پٹھانز ، سری لنکن لائنز اور بنگال ٹائیگرز کے نام دیئے گئے جنہوں نے بالترتیب محمد عرفان ، عرفان پٹھان ، اوپل تھرنگا ، اصغر افغان اور محمد اشرفل آئیکون کھلاڑی چنا ہے۔ ورلڈ اسپورٹس گروپ کے ایشین لیجنڈز لیگ کا افتتاحی ایڈیشن 13 سے 21 مارچ تک کھیلا جائے گا جس میں ایشیا کے پانچ بڑے کرکٹ ممالک پاکستان، بھارت، سری لنکا، بنگلہ دیش، پاکستان اور افغانستان کے لیجنڈری اسٹارز ایکشن میں نظرآئیں گی ۔
Home / News, Sports / ایشین لیجنڈز لیگ کی فرنچائز پاکستانی کھلاڑی محمد عرفان کو آئیکون کھلاڑی چن لیا
ایشین لیجنڈز لیگ کی فرنچائز پاکستانی کھلاڑی محمد عرفان کو آئیکون کھلاڑی چن لیا



Weekly E Paper
Weekly Nawai Pakistan E Paper 13-03-2025
Posted in: E Paper 2025, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai Pakistan E Paper 13-03-2025
Read More
Article
اللہ بہ نفس قران
Posted in: News, Article-
شہباز کی پرواز ، بہترین کارکردگی کا ایک سال
Posted in: News, Article -
-
-
sports
پی ایس ایل 10 کی ٹرافی کی رونمائی بحیرہ عرب میں کردی گئی
Posted in: News, Sportsپی ایس ایل 10 کی ٹرافی کی رونمائی بحیرہ عرب میں کردی گئی، ٹرافی کا نام دا لومینارا ٹرافی رکھا گیا ہے۔ کھلے سمندر میں ٹرافی کی رونمائی منفرد انداز میں کی گئی، ایک پیشہ ور غوطہ خور نے پاک بحریہ کے تعاون سے گہرے سمندر سے جیسے خزانہ برآمد کیا اور یہ ٹرافی پی […]
Read More
Post your comments